جی سیون تھری(G-7/3)اسلام آباد
Appearance
جی سیون تھری | |
یونین کونسل | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC 5) |
جی سیون تھری (انگریزی: G-7/3) اسلام آباد کا ایک سیکٹر ہے جو اسلام آباد کی یونین کونسل نمبر 60ہے یہ۔جی سیون تھری کرسچین کالونی کمیونٹی سنٹر پاکستان چرچ الحبیب مارکیٹ اور القادریہ مارکیٹ پر مشتمل ہے۔[1]