جیک پیٹیفورڈ
Appearance
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | جان پیٹیفورڈ | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 29 نومبر 1919 ہاربورڈ، نیو ساؤتھ ویلز, آسٹریلیا | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 11 اکتوبر 1964 نارتھ سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز, آسٹریلیا | (عمر 44 سال)||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | لیگ بریک گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1946/47–1947/48 | نیو ساؤتھ ویلز | ||||||||||||||||||||||||||
1954–1959 | کینٹ | ||||||||||||||||||||||||||
پہلا فرسٹ کلاس | 6 اگست 1945 آسٹریلین سروسز بمقابلہ انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
آخری فرسٹ کلاس | 2 ستمبر 1959 کینٹ بمقابلہ ناٹنگھم شائر | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: CricketArchive، 19 مارچ 2011 |
جان پیٹفورڈ (29 نومبر 1919 - 11 اکتوبر 1964) آسٹریلیا کا کرکٹ کھلاڑی تھا۔ اس کی تعلیم نارتھ سڈنی بوائز ہائی اسکول میں ہوئی [1] اس نے 200 سے زیادہ فرسٹ کلاس میچ کھیلے، زیادہ تر نیو ساؤتھ ویلز اور کینٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب کے لیے۔ [2] 1949ء اور 1950ء کے سیزن میں وہ لنکاشائر لیگ میں نیلسن کرکٹ کلب کے پروفیشنل تھے۔ [3] وہ 1960ء اور 1961ء کے سیزن میں ناردرن کرکٹ لیگ میں ڈاروین کرکٹ کلب کے لیے پیشہ ور تھے۔ [4]
انھوں نے دوسری جنگ عظیم میں رائل آسٹریلین ایئر فورس میں خدمات انجام دیں۔ [5] وہ جنگ کے اختتام پر آسٹریلین سروسز کرکٹ ٹیم کا رکن تھا۔ [6]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ H. M. Storey "History of North Sydney High School 1912-1962" Page 18
- ↑ "Jack Pettiford player profile"۔ Cricket Archive۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2011
- ↑ "Nelson professionals"۔ Lancashire League۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2011
- ↑ "Darwen Cricket Club professionals"۔ Northern Cricket League۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2020
- ↑ "Pettiford, Jack"۔ World War II Nominal Roll۔ 04 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2018
- ↑ Wisden Cricketers' Almanack 1965, p. 970.