جیمز وارٹن (کرکٹر)
Appearance
جیمز وارٹن | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 1 فروری 2001ء (23 سال) ہودرزفیلڈ |
شہریت | مملکت متحدہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
جیمز ہنری وارٹن (پیدائش: 1 فروری 2001ء) انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1][2] انہوں نے 14 ستمبر 2020ء کو 2020ء ٹی 20 بلاسٹ میں یارکشائر کے لیے ٹوئنٹی 20 میں ڈیبیو کیا۔ [3] انہوں نے 14 اپریل 2022ء کو 2022ء کاؤنٹی چیمپئن شپ میں یارکشائر کے لیے فرسٹ کلاس میں ڈیبیو کیا۔ [4]جمعہ 9 جون 2023ء کو جیمز نے یارکشائر کے لیے اپنی پہلی ٹی 20 سنچری بنائی۔ [5]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "James Wharton"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2020
- ↑ "Yorkshire teen bats just like England captain Root"۔ Telegraph and Argus۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2022
- ↑ "North Group (N), Leeds, Sep 14 2020, Vitality Blast"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2020
- ↑ "Bristol, April 14 - 17, 2022, County Championship Division One"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2022
- ↑ "James Wharton, Dawid Malan combine as Yorkshire crush Worcestershire"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2023