جیرالڈ کیسل
Appearance
جیرالڈ (یورام) کیسل(3مارچ 1944ء – 24 فروری 2011ء) ایک اسرائیلی صحافی، کھیل صحافی ، مصنف اور غیر ملکی نامہ نگار تھا۔ جیرولڈ (یورام) کیسل چھوٹی عمر میں ہی جنوبی افریقہ سے اسرائیل ہجرت کر گئے تھے ۔ انھوں نے 1979ء سے 1990ء تک آئی سی سی ٹرافی میں اسرائیل کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتے ہوئے اسرائیل میں کرکٹ متعارف کرانے میں مدد کی۔ انھوں نے 1973ء کے مکابیہ گیمز میں ٹیم اسرائیل کے لیے کرکٹ کھیلی۔ [1] انھوں نے فٹ بال کی ایک کتاب بھی تصنیف کی اور روزنامہ ہاریٹز کے لیے کھیلوں کا کالم لکھنا شروع کیا، جس میں سے آخری 2011ء میں اپنی موت سے ایک ہفتہ قبل شائع ہوا تھا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Terence Smith;Special to The New York Times (15 جولائی 1973)۔ "It's Cricket as Well as Kosher"
{{حوالہ ویب}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: متعدد نام: مصنفین کی فہرست (link)