جیتیش شرما
Appearance
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | جیتیش موہن شرما |
پیدائش | امراوتی، مہاراشٹر، بھارت | 22 اکتوبر 1993
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
حیثیت | وکٹ کیپر، بلے باز |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2013/14– تاحال | ودربھ |
2022- تاحال | پنجاب کنگز |
ماخذ: Cricinfo، 3 اپریل 2022ء |
جیتیش موہن شرما (پیدائش:22 اکتوبر 1993ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے جو مقامی کرکٹ میں ودربھ اور انڈین پریمیئر لیگ میں پنجاب کنگز کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] انھوں نے جنوری 2023ء میں سری لنکا کے خلاف ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز کے لیے بھارت کرکٹ ٹیم میں پہلی مرتبہ شرکت کی۔ اس نے 27 فروری 2014ء کو 2013–14ء وجے ہزارے ٹرافی میں ودربھ کے لیے لسٹ اے میں قدم رکھا۔ [2] انھوں نے یکم اکتوبر 2015ء کو 2015-16ء رنجی ٹرافی میں اپنا اول درجہ ڈیبیو کیا۔ [3] وہ 2018-19ء وجے ہزارے ٹرافی میں ودربھ کے لیے سات میچوں میں 298 رنز کے ساتھ سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی تھے۔ [4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Jitesh Sharma"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2015
- ↑ "Central Zone, Jaipur, Feb 27 2014, Vijay Hazare Trophy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2020
- ↑ "Ranji Trophy, Group A: Vidarbha v Odisha at Nagpur, Oct 1-4, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2015
- ↑ "Vijay Hazare Trophy, 2016/17 - Vidarbha: Batting and bowling averages"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اکتوبر 2018