جوگی جہلمی
Appearance
اللہ دتہ جوگی جہلمی | |
پیدائش: | 1903 |
وفات: | 26 مارچ 1998 |
پیدائش کی جگہ: | کھڑی شریف، میرپور (برطانوی ہندستان) |
پیشہ: | شاعری |
جوگی جہلمی، اصل نام اللہ دتہ تھا ايک پنجابی شاعر تھے۔ آپ 1903ء میں کھڑی شریف، میرپور، کشمیر میں پیدا ہوئے۔ کم عمری میں آپ اپنے والدین کے ساتھ جہلم آ گئے تھے۔ 15 سال کی عمر میں آپ نے شاعری شروع کی۔ آپ کی شادی فاطمہ نامی عورت سے ہوئی۔[1]
کتاب
[ترمیم]آپ کی ایک مشہور کتاب بھی ہے جس کا نام “مندراں” ہے۔ یہ کتاب 1978ء کو چھپی۔