جوئے ایویسن
جوئے ایویسن | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 14 نومبر 2001ء (24 سال) پیٹربورو |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
جوزف ڈیوڈ مائیکل ایوسن (پیدائش: 14 نومبر 2001ء) انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] انھوں نے 16 ستمبر 2019ء کو 2019ء کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ناٹنگھم شائر کے لیے فرسٹ کلاس میں ڈیبیو کیا۔ [2] اکتوبر 2019ء میں انھیں کیریبین میں 50 اوورز کی سہ رخی سیریز کے لیے انگلینڈ کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] دسمبر 2019ء میں انھیں 2020ء انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے انگلینڈ کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] انھوں نے 25 جولائی 2021ء کو 2021ء رائل لندن ون ڈے کپ میں ناٹنگھم شائر کے لیے اپنی لسٹ اے کی شروعات کی۔ [5] اپریل 2022ء میں 2022 کاؤنٹی چیمپئن شپ کے ابتدائی دور کے میچوں میں ایوسن نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اپنی پہلی سنچری بنائی جس میں 109 ناٹ آؤٹ رہے۔ [6] انھوں نے 3 جولائی 2022ء کو 2022ء ٹی 20 بلاسٹ میں ناٹنگھم شائر کے لیے ٹوئنٹی 20 میں ڈیبیو کیا۔ [7]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Joey Evison"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-09
- ↑ "Specsavers County Championship Division One at Nottingham, Sep 16-19 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-16
- ↑ "England name Under-19s squad for tri-series in West Indies"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-04
- ↑ "England squad named for ICC U19 Cricket World Cup"۔ England and Wales Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-12-23
- ↑ "Group 1, Birmingham, Jul 25 2021, Royal London One-Day Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-07-25
- ↑ "Steven Mullaney, Joey Evison hundreds make Sussex supporters sweat"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-04-10
- ↑ "North Group, Worcester, July 03, 2022, Vitality Blast"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-03