مندرجات کا رخ کریں

جند اردن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سوریہ (بلاد الشام) نویں صدی خلافت عباسیہ کے تحت

جند اردن (Jund al-Urdunn) (عربی: جند الأردن) دور خلافت میں بلاد الشام کا ایک جند (فوجی ضلع) تھا۔ اس کا قیام خلافت راشدہ کے دور میں عمل میں آیا اور اس کا دار الحکومت طبریہ تھا۔ اس میں شمالی کوہ لبنان، گلیل، حوران، سطح مرتفع گولاناور مشرقی وادی اردن کے علاقے شامل تھے۔[1]

طبریہ کے علاوہ اس کے اہم شہروں میں بیسان، عکہ، قدس، صور اور فحل شامل ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. le Strange, 1890, p.30- p.32