جرمنی کے چانسلر
Appearance
وفاقی جمہوریہ جرمنی کا وفاقی چانسلر Federal Chancellor the Federal Republic of Germany Bundeskanzler der Bundesrepublik Deutschland | |
---|---|
Standard of the chancellor | |
خطاب | Mr. Chancellor (informal) عزت مآب (diplomatic)[1] |
قسم | سربراہ حکومت |
رکن | وفاقی کابینہ یورپی کونسل |
نشست | وفاقی چانسلری، برلن (مرکزی نشست) Palais Schaumburg، بون (secondary seat) |
نامزد کُننِدہ | Bundestag |
تقرر کُننِدہ | جرمن صدر upon election by the Bundestag |
مدت عہدہ | 4 years, renewable |
قیام بذریعہ | جرمن بنیادی قانون (جرمن آئین) |
تشکیل | 15 ستمبر 1949 |
اولین حامل | کونارڈ ایڈنائر |
نائب | Vice Chancellor |
تنخواہ | €255,150 per year (بمطابق 2020[update])[2] |
ویب سائٹ | bundeskanzler |
جرمنی کے چانسلر (انگریزی: Chancellor of Germany) باضابطہ طور پر وفاقی جمہوریہ جرمنی کا وفاقی چانسلر جرمنی کی وفاقی حکومت کا سربراہ ہے، [ا] اور جنگ کے وقت میں جرمن مسلح افواہج کا کمانڈر ان چیف ہے۔ [ب] چانسلر کا انتخاب وفاقی صدر کی تجویز پر اور بغیر بحث کے بنڈسٹاگ کے ذریعے کیا جاتا ہے (جرمن آئین کا آرٹیکل 63) [3]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Ratgeber für Anschriften und Anreden" (PDF)۔ Bundesministerium des Innern – Protokoll Inland۔ صفحہ: 40۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2019
- ↑ "Das Amt des Bundeskanzlers: Einzelfragen zur Vergütung und weiteren Leistungen" (PDF)۔ Wissenschaftliche Dienste des Deutschen Bundestages۔ 30 جولائی 2020۔ صفحہ: 3۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2023
- ↑ Parliamentary Council of the Federal Republic of Germany۔ "Basic Law for the Federal Republic of Germany"۔ Wikisource۔ Wikimedia۔ 28 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2020