جبال عیر
Appearance
UNESCO World Heritage Site | |
---|---|
اہلیت | فطری: 1992 |
کندہ کاری | 1991ء (نقص اظہار: «ء» کا غیر معروف تلفظ۔ دور) |
خطرے کی زد میں | (vii), (ix), (x)ء تا حال |
جبال عیر خطرہ سے دوچار ایک عالمی ورثہ مقام جو ارلیت محکمہ، نائجر میں واقع ہے۔ اس جگہ کا رقبہ 7,736,000 (19,120,000) ایکڑ پر مشتمل ہے، سنہ 1991ء میں اسے عالمی ثقافتی ورثہ مقامات میں شامل کیا گیا اور 1992ء میں یونیسکو نے اسے خطرہ سے دوچار مقام قرار دیا۔[1][2]
وجہ خطرہ
[ترمیم]خطہ میں جاری فوجی تصادم اور شہری کشمکش، نیز جنگلی حیات اور نباتاتی غلاف کی تیزی سے بڑھتی قلت کی وجہ سے اس علاقہ کو 1992ء میں خطرہ سے دوچار مقام قرار دیا گیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Air and Ténéré Natural Reserves"۔ UNESCO۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2010
- ↑ 16th session 1992, p. 29