مندرجات کا رخ کریں

جامعہ سنکوری

متناسقات: 16°46′33″N 3°0′20″W / 16.77583°N 3.00556°W / 16.77583; -3.00556
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

16°46′33″N 3°0′20″W / 16.77583°N 3.00556°W / 16.77583; -3.00556

سنکوری مدرسہ
پوسٹ کارڈ ایڈمون فکیی کا بنایا ہوا، مسجد کا منظر 1905-06

جامعہ سنکوری یا مدرسہ سنکوری جسے مسجد سنکوری بھی کہا جاتا ہے، ٹمبکٹو، مالی مغربی افریقہ کے تین قدیم تعلیمی اداروں میں سے ایک ہے۔ جامعہ ٹمبکٹو سنکوری کی تین مساجد دجنگیریبر مسجد، سیدی یحیی وغیرہ سے مل کر بنتی ہے۔ مدرسہ عربی میں اسکول/جامعہ کے معنوں میں ہے۔ جو عام طور پر مسلمان اسلامی دینی تعلیم کے اسکولوں کو یہ نام دیتے ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]