تیجی بچن
تیجی بچن | |
---|---|
(پنجابی میں: ਤੇਜੀ ਬੱਚਨ) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Teji Suri) |
پیدائش | 12 اگست 1914ء فیصل آباد |
وفات | 21 دسمبر 2007ء (93 سال) ممبئی |
شہریت | برطانوی ہند (–14 اگست 1947) بھارت (26 جنوری 1950–) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
شریک حیات | ہری ونش بچن (1941–18 جنوری 2003) |
اولاد | امتابھ بچن ، اجیتابھ بچن |
عملی زندگی | |
پیشہ | فعالیت پسند ، کارکن انسانی حقوق |
درستی - ترمیم |
تیجی سوری ہری ونش رائے شریواستو بچن (انگریزی: Teji Suri Harivansh Rai Srivastava Bachchan) قبل شادی تیجونت کور (پیدائش: تیج کور سوری) ایک سماجی کارکن، ہندی شاعر ہری ونش رائے بچن کی اہلیہ اور بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کی والدہ تھیں۔ [1] وہ وزیر اعظم اندرا گاندھی کی معتمد بھی تھیں۔ [2]
وہ ایک لائل پور، برطانوی ہند (موجودہ فیصل آباد، پنجاب، پاکستان) میں ایک پنجابی سکھ کھتری خاندان میں پیدا ہوئیں۔ [3] ان کے شوہر ہری ونش رائے بچن جو اس وقت جامعہ الہٰ آباد میں انگریزی کے پروفیسر تھے اور وہ لاہور، صوبہ پنجاب، برطانوی ہند (موجودہ لاہور پنجاب، پاکستان) میں خوب چند ڈگری کالج میں نفسیات کی معلمہ تھیں۔ اس جوڑے نے 1941ء میں الہ آباد میں شادی کی۔ تیجی بچن کے دو بیٹے ہیں امیتابھ بچن اور اجیتابھ بچن۔ امیتابھ بچن ایک بالی وڈ اداکار [4] جن کی بیوی جیا بچن بھی ایک اداکارہ اور رکن پارلیمان بھی ہیں۔
امیتابھ اپنے والد کے دو بیٹوں میں بڑے ہیں، دوسرے کا نام اجیتابھ ہے۔ ان کی والدہ کو اسٹیج سے بہت لگاؤ تھا اور ان کو فلموں میں کام کرنے کی پیشکش بھی ہوئی مگر انھوں نے گھریلو ذمہ داری کو اداکاری پر فوقیت دی۔ امیتابھ کے اداکاری کے پیشہ کو اختیار کرنے میں ان کی والدہ کا بڑا ہاتھ ہے[5]
تیجی بچن تقریباً پورے 2007ء کے لیے لیلاوتی اسپتال میں تھیں اور ان کی حالت خراب ہونے کے بعد نومبر 2007ء میں انھیں آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا۔ [6] وہ طویل علالت کے بعد 21 دسمبر 2007ء کو 93 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ [7]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Teji Suri Bachchan | The Asian Age Online, Bangladesh"۔ The Asian Age (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2020
- ↑ "Teji Bachchan: Indira's friend"۔ Sify۔ 02 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2011
- ↑ Frontier India (13 جنوری 2011)۔ "Amitabh Bachchan reminisenses his mothers lohri festival stories"۔ in.com۔ صفحہ: 1۔ 13 جولائی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2011
- ↑ "Amitahb Bachchan"۔ IMDb۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2012
- ↑ "تبصرہ: To Be or Not To Be Amitabh Bachchan - خالد محمد"
- ↑ "Amitabh's mother Teji Bachchan hospitalised"۔ Express India۔ 06 جولائی 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2011
- ↑ "Teji Bachchan passes away"۔ Indiatimes۔ 21 دسمبر 2007۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2011
- 1914ء کی پیدائشیں
- 12 اگست کی پیدائشیں
- فیصل آباد میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 2007ء کی وفیات
- 21 دسمبر کی وفیات
- ممبئی میں وفات پانے والی شخصیات
- 1917ء کی پیدائشیں
- بچن خاندان
- برطانوی پنجاب کے بھارتی آزادی کے فعالیت پسند
- بھارتی سکھ
- بھارتی فعالیت پسند برائے انسانی حقوق
- پاکستانی فعالیت پسند برائے انسانی حقوق
- پنجابی شخصیات
- فیصل آباد کی شخصیات
- ممبئی کی شخصیات
- مہاراشٹر سے آزادی ہند کے فعالیت پسند
- مہاراشٹر کی خواتین سیاست دان
- ہندوستان کی آزادی کی خواتین فعالیت پسند
- ہندوستان کی آزادی کے فعالیت پسند از پاکستان