تغلب بنت خوار
Appearance
تابعیہ | |
---|---|
تغلب بنت خوار | |
معلومات شخصیت | |
وجہ وفات | طبعی موت |
رہائش | مدینہ |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
پیشہ | محدثہ |
شعبۂ عمل | روایت حدیث |
درستی - ترمیم |
تغلب بنت خوار جو کہ ایک تابعیہ ، حدیث کی راویہ ہیں، انہوں نے اپنی خالہ، خلیدہ بنت ضبیہ صحابیہ ہیں ۔ حمید بن حماد بن ابی خوار نے ان سے روایت کی ہے۔ اس کا تذکرہ اسد الغابہ فی الترجمہ خلیدہ بنت قعنب میں کیا گیا ہے۔ [1][2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "موسوعة الحديث : تغلب بنت الخوار"۔ hadith.maktaba.co.in۔ 05 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مارچ 2020
- ↑ "تغلب بنت الخوار"۔ islamic-content.com (بزبان عربی)۔ 05 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مارچ 2020