مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال:چاندی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

متوقع اضافہ

[ترمیم]

چاندی

سونے کی طرح چاندی بھی دنیا کی قیمتی دھاتوں میں شامل ہے بنیادی طور پہ اس کی بھی ایک ہی قسم ہوتی جسے انگلش میں 24 کیرٹ عربی میں24 قیراط کہا جاتا ہے اردو میں اسے خالص چاندی یا پانسے کی چاندی کہا جاتا ہے۔ضرورت کے مطابق اس میں ملاوٹ کرکے اس کے کیرٹ کو کم کردیا جاتا ہے۔پاکستان کی منڈیوں میں چاندی دو صورتوں میں دستیاب ہے۔

1-پیس/بسکٹ یا کلوبار

[ترمیم]

کسی نامور کمپنی کی ایسی چاندی جو کان سے نکلنے کے بعد صاف کرکے یا پرانی چاندی مارکیٹ میں بھیجی گئی ہو اور اس پہ کمپنی کا نام مخصوص مونوگرام اور سیریل نمبر پنچ ہو پیس/بسکٹ کی چاندی کہلاتی ہے یہ عموما ایک کلوگرام کی بار ہوتی ہے۔آج کل سوئس سلوراور ترکی اور دبئی کی چاندی معروف ہے۔چاندی کی اس قسم کا استعمال بطور اثاثہ محفوظ کرنے کے لئے یا بین الاقوامی زرتبادلہ اور زرمبادلہ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ چاندی تیزابی چاندی سے کچھ مہنگی ہوتی ہے۔

2-تیزابی چاندی

[ترمیم]

پاکستان میں خالص چاندی کی یہ قسم گول گول دانوں کی صورت اور لمبی رینی کی صورت میں منڈیوں میں دستیاب ہے۔ یہ بسکٹ والی چاندی یا کلو بار سے کچھ سستی ہوتی ہے خبروں میں اسی چاندی کا بھاؤ بتایاجاتا ہے۔ یہ چاندی زیورات بنانے کے کام آتی ہے۔ تیزابی کہلوانے کی وجہ یہ ہے کہ اسے خالص کرنے کے لئے اور ملاوٹ وغیرہ الگ کرنے کے لئے تیزاب کا استعمال کیا جاتا ہے۔ جسے سنار حضرات پرانے زیورات کو پگھلا کر خالص بناتے ہیں۔

مزید دو اقسام

[ترمیم]

چاندی کی مزید دو اقسام عرف عام ہیں جنہیں تھوبی چاندی اور سوبی چاندی کہا جاتا ہے یہ خالص چاندی نہیں ہوتی۔ یہ دونوں اقسام سنار حضرات کے ہی کام کی ہیں۔ تھوبی کو سنار تھوک میں بیچنے کے لئے پرانے زیورات ایک آسان طریقہ سے خالص کرتے ہیں جس سے بہرحال چاندی تیزابی کے معیار کو نہیں پہنچتی۔ دوبارہ زیورات بنانے کے لئے تیزابی طریقہ سے ہی خالص کرنا پڑتا ہے۔ اس کی قیمت تیزابی سے بھی کم ہوتی ہے۔ سوبی چاندی ایسی چاندی کو کہا جاتا ہے جو بہت زیادہ ملاوٹ والے زیورات کو پگھلا کر رینی بنائی گئی ہو۔

کیرٹ یا قیراط کی تعریف

[ترمیم]

سونے اور چاندی کے خالص ہونے کو قیراط کے پیمانے سے ناپتے ہیں۔ خالص ترین سونا اور چاندی 24 قیراط ہوتے ہے۔ سونے کے قیراط کم کرنے کا سادہ سا طریقہ مثال کے ساتھ درج ذیل ہے۔ گیارہ ماشے خالص سونا ایک ماشہ ملاوٹ=ایک تولہ سونا 22 کیرٹ/قیراط۔ ساڑھےدس ماشے خالص سونا ڈیڑھ ماشہ ملاوٹ=ایک تولہ سونا 21 کیرٹ/قیراط۔ دس ماشے خالص سونا دوماشہ ملاوٹ= ایک تولہ سونا 20 کیرٹ/قیراط۔ نو ماشے خالص سونا تین ماشے ملاوٹ=ایک تولہ سونا 18 کیرٹ/قیراط۔

ملاوٹ کے لئے تانبہ چاندی یا کسی دوسری ایک دھات یا مختلف دھاتوں کے مرکب کا ضرورت کے مطابق استعمال کیا جاتا ہے۔چاندی کے کیرٹ کم کرنے کا بھی یہی کلیہ ہے۔امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 00:58, 18 ستمبر 2016 (م ع و)

قیراط خالصیت۔ ہزار حصوں میں استعمال 24 1000 اتنا خالص سونا اور چاندی بازار میں تقریبا نایاب ہے 24 تقریباً 999.9 سونے کے بسکٹ اور چاندی کی کلو باربازار میں دستیاب ہیں۔ جسے بطور اثاثہ محفوظ کیا جاتا ہے انہیں خالص زیورات کے لئے بھی استعمال کرتے ہیں 995 سونے کی اینٹ جیسے London good delivery 22 916 ایشیا اور مشرق وسطیٰ میں بننے والے زیورات 21 874 پاکستان میں بننے والے تمام زیورات تقریبا21 قیراط ہی ہوتے ہیں 18 750 پورے یورپ میں بننے والے زیورات 14 583 پورے امریکہ میں بننے والے زیورات 10 417 امریکی زیورات میں استعمال ہونے والے سونے کی کمترین مقدار 9 375 انگلستان ( برطانیہ ) میں بننے والے زیورات 8 333 یورپ کے کچھ حصوں میں زیورات میں استعمال ہونے والے سونے کی کمترین مقدار 1 41.7

قیراط کمیت (وزن) کے پیمانے کے لیۓ بھی استعمال ہوتا ہے۔ ہیرے جواہرات اور قیمتی پتھروں کا وزن عام طور پر قیراط میں ناپا جاتا ہے۔ ایک قیراط 200 ملی گرام یعنی 0.007,055 اونس یا 3.086 گرین کےبرابر ہوتا ہے۔ شہاب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:21, 16 نومبر 2017 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)

[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے چاندی پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 16:40، 31 دسمبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (فروری 2021)

[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے چاندی پر 3 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 03:05، 4 فروری 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (نومبر 2021)

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 00:21، 11 نومبر 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (مئی 2024)

[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے چاندی پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 16:00، 5 مئی 2024ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2024)

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 07:53، 19 دسمبر 2024ء (م ع و)