بیت المکرم مسجد، ڈھاکہ
Appearance
بیت المکرم | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 23°26′05″N 90°14′40″E / 23.4346°N 90.2444°E |
مذہبی انتساب | اہل سنت |
ملک | عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش |
انتظامیہ | اسلامک فاؤنڈیشن، بنگلہ دیش |
سنہ تقدیس | 1959 |
حیثیت | فعال |
ملکیت | حکومت بنگلہ دیش |
تعمیراتی تفصیلات | |
معمار | عبدالحسین |
طرز تعمیر | اسلامی معماری |
سنگ بنیاد | 27 جنوری 1960 |
سنہ تکمیل | 1968 |
تفصیلات | |
گنجائش | 42,000 |
انتہائی بلندی | 99 فٹ |
بیت المکرم بنگلہ دیش کی قومی مسجد جو دار الحکومت ڈھاکہ کے قلب میں واقع ہے۔ یہ مسجد 1960ء کی دہائی میں تعمیر ہوئی۔
مسجد کے ماہر تعمیرات ٹی عبد الحسین تھاریانی تھے۔ بنگلہ دیش کی اس قومی مسجد کی تعمیر میں جدید تعمیراتی خصوصیات کے ساتھ ساتھ مسجد کے طرز تعمیر کی حسین خوبیاں بھی شامل کی گئیں ہیں۔ یہ مسجد خانہ کعبہ سے ملتی جلتی ہے اس لیے اسے دنیا بھر میں ممتاز حیثیت حاصل ہے۔
متعلقہ مضامین
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- بیت المکرم – بنگلہ پیڈیاآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ banglapedia.org (Error: unknown archive URL)
- بیت المکرم