مندرجات کا رخ کریں

بہار مجلس قانون ساز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بہار قانون ساز اسمبلی، جسے بہار ودھان سبھا بھی کہا کہتے ہیں، ریاست کا ایوان زیریں ہے جس کا انعقاد 1952 میں ہوا تھا۔ اسمبلی میں اراکین کی کل تعداد 331 تھی جس میں ایک نامزد رکن بھی شامل تھا۔ ڈاکٹر شری کرشنا سنگھ ایوان کے پہلے لیڈر اور وزیر اعلیٰ ہوئے، ڈاکٹر انوگرہ نارائن سنگھ اسمبلی کے پہلے ڈپٹی لیڈر منتخب ہوئے اور ریاست کے پہلے نائب وزیر اعلیٰ بنے۔ دوسرے عام انتخابات کے دوران یہ کم ہو کر 318 رہ گئی تھی۔

کارکردگی

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]