آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بھارت کے عام انتخابات، 2014ء
⊟ 2009
7 اپریل 2014ء (2014ء-04-07 ) – 12 مئی 2014 (2014-05-12 )
2019 ←
⊟ List of members of the 15th Lok Sabha (by state)
all 543 seats in the لوک سبھا اکثریت کے لیے 272 درکار نشستیںٹرن آؤٹ 65.4% ( 5.7%)
پہلی بڑی جماعت
دوسری بڑی جماعت
تیسری بڑی جماعت
قائد
نریندر مودی
راہل گاندھی
جے للتا
جماعت
بھارتیہ جنتا پارٹی
INC
AIADMK
اتحاد
قومی جمہوری اتحاد (بھارت)
متحدہ ترقی پسند اتحاد
قائد از
13 ستمبر 2013ء
2013
9 فروری 1989
قائد کی نشست
وارانسی (لوک سبھا انتخابی حلقہ) Vadodara (Vacated)
امیٹھی
Did not contest
آخری انتخابات
116
206
9
نشستیں جیتیں
282
44
37
نشستوں میں اضافہ/کمی
166
162
28
عوامی ووٹ
171,660,230
106,935,942
18,111,579
فیصد
31.34%
19.52%
3.27%
اتار چڑھاؤ
12.5%
9.03%
1.60%
چوتھی بڑی جماعت
پانچویں بڑی جماعت
چھٹی بڑی جماعت
قائد
ممتا بنرجی
نوین پٹنایک
ادھو ٹھاکرے
جماعت
AITC
BJD
SHS
اتحاد
NDA
قائد از
1998
2000
2013
قائد کی نشست
Did not contest
Did not contest
Did not contest
آخری انتخابات
19
14
11
نشستیں جیتیں
34
20
18
نشستوں میں اضافہ/کمی
15
6
7
عوامی ووٹ
20,378,052
9,489,946
10,050,652
فیصد
3.84%
1.71%
1.85%
اتار چڑھاؤ
0.64%
0.22%
0.40%
ساتویں بڑی جماعت
آٹھویں بڑی جماعت
نویں بڑی جماعت
قائد
چندرا بابو نائڈو
کلوا کنتلا چندر شیکھر راؤ
پرکاش کارات
جماعت
TDP
TRS
CPI (M)
اتحاد
NDA
Left Front
قائد از
1995
2001
2005
قائد کی نشست
Did not contest
Medak (Vacated)
Did not contest
آخری انتخابات
6
2
16
نشستیں جیتیں
16
11
9
نشستوں میں اضافہ/کمی
10
9
7
عوامی ووٹ
14,099,230
6,736,270
17,986,773
فیصد
2.55%
1.60%
3.25%
اتار چڑھاؤ
0.04%
0.98%
2.08%
بھارت کے عام انتخابات، 2014ء کا محل وقوع
The 16th Lok Sabha
بھارت کے عام انتخابات، 2014ء 16ویں لوک سبھا کے انعقاد کے لیے منعقد کیے گئے تھے۔ لوک سبھا میں کل 543 نشستیں ہیں جن پر 7 اپریل تا 12 مئی 2014ء انتخابات ہوئے۔ ملک کی تاریخ میں یہ سب سے طویل چناو تھا۔و5وو6و بھارتی الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق اس چناو میں 814.5 لوگ ووٹ ڈالنے کے اہل تھے جو گذشتہ بھارت کے عام انتخابات، 2009ء کے مقابلے 100 ملین کی زیادتی تھی اور اس طرح 2014ء کے انتخابات دنیا کا سب سے بڑا چناو تھا۔و8و
ٗٗ