بھارت کے شناختی دستاویز
Appearance
بھارت کے شناختی دستاویزات (انگریزی: Identity documents of India) کا استعمال عموما حکومتی کام کاج اور خدمات کے لیے کیا جاتا ہے۔ بھارت میں کوئی ایک ضروری دستاویز لازمی نہیں ہے بلکہ مندرجہ ذیل میں سے کوئی ایک استعمال کیا جا سکتا ہے۔[1][2]
- آدھار شناختی کارڈ، بایومیٹرک شناختی نظام۔
- بھارتی پاسپورٹ
- بیرونی پاسپورٹ
- ووٹر شناختی کارڈ (بھارت)، بھارتی الیکشن کمیشن کا جاری کردہ
- بھارت کا بیرونی شہری دستاویز۔
- پرسن آف انڈین اوریجن کارڈ
- پین کارڈ
- ڈارئونگ لائسنس
- راشن کارڈ (بھارت)، حکومت ہند کا جاری کردہ
- غیر ریاستی لوگوں کے لیے حکومت ہند کا شناختی کارڈ
- سند ولادت، بلدیہ کا جاری کردہ
- اسکول کی سند، دسویں کی سند،
- درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل کی اسناد
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Passport Seva Application form"۔ passportindia.gov.in۔ Government of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2017
- ↑ "AADHAR Card Documents Required"۔ Aadhaar Card uidai.gov.in۔ Government of India۔ 8 اپریل 2016۔ 19 مئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2017