مندرجات کا رخ کریں

بڈھ بیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بڈھ بیرہ
گاؤں
ملک پاکستان
صوبہخیبر پختونخوا
ضلعضلع پشاور
منطقۂ وقتPST (UTC 5)

بڈھ بیر ضلع پشاور میں واقع ایک گاؤں ہے جو پشاور مرکزی شہر سے دس کلومیٹر کے فاصلے پر کوہاٹ روڈ پر واقع ہے۔ بڈھ بیر کے قریبی گاؤں میں شیخ محمدی،درہ،بازی خیل،کگہ ولہ، وغیرہ شامل ہے۔ بڈھ بیر میں پاک فضائیہ کے مراکز بھی موجود ہے۔

مزید

[ترمیم]