مندرجات کا رخ کریں

بوچھال خورد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گاؤں اور یونین کونسل
سرکاری نام
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعچکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC 5)

بوچھال خورد (انگریزی: Buchal Khurd) پاکستان کے ضلع چکوال کا ایک گاؤں جوپاکستان کی یونین کونسلیں تحصیل کلرکہار میں واقع ہے۔ بر چھال خورد (ضلع چکوال کی یو نین کو نسل نمبر - 41 ہے)۔بوچھال خورد تحصیل کلر کہار میں شامل یو نین کو نسل ہے جو کلر کہار شہر سے تقریباً 18 کلومیٹر کے فاصلے پر جنوب کی سمت میں واقع ہے اس کے مغرب میں گاہی، گفانوالہ، بولہ، مکھیال، میانی، سرکلاں اور ہوچھال کلاں، شمال میں چک مصری، رنسیال اور ڈھوک سیدن، مشرق میں سردھی، سالٹ چوک، پیر کھارا، جبکہ جنوب میں مور جھنگ ہونا، ڈھوک ہنی بخش، ڈھوک محمد بخش، مائن کلاں، ماٹن خورد واقع ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]