بولٹن مارکیٹ (کراچی)
Appearance
بولٹن مارکیٹ، ایک ہول سیل مارکیٹ ہے جو صدر، کراچی، پاکستان میں واقع ہے۔ [1][2]
تاریخ
[ترمیم]یہ 1883ء میں برٹش انڈیا میں پھل اور سبزی منڈی کے طور پر تعمیر کی گئی اور اس کا نام کراچی کے اس وقت کے میونسپل کمشنر سی ایف بولٹن کے نام پر رکھا گیا۔ [3][4] 1886ء میں، گوشت اور مچھلی کے اسٹالوں کو اجازت ملنے کے بعد اس بازار کا سائز بڑھا دیا گیا۔ [3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Shazia Hasan (January 29, 2017)۔ "What a spectacle!"۔ DAWN.COM
- ↑ "Boulton Market, Karachi"
- ^ ا ب Mamun M. Adil (January 10, 2015)۔ "Revisiting Kurachee..."۔ DAWN.COM
- ↑ "Boulton Market: a scarred vestige from a bygone era"۔ The Express Tribune۔ July 9, 2013