مندرجات کا رخ کریں

بنگلہ دیش کے اضلاع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بنگلا دیش کے اضلاع سے رجوع مکرر)
سلسلہ مضامین
سیاست و حکومت
بنگلہ دیش
آئین
بنگلہ دیش کے اضلاع

بنگلہ دیش کے ڈویژن 64 اضلاع ((بنگالی: জেলা jela)‏) میں تقسیم ہیں۔[1] ضلع کا دار الحکومت ضلع نشست (ضلع صدر) کہلاتا ہے۔ اضلاع مزید 493 ذیلی اضلاع (উপজেলা upojela) میں تقسیم ہیں۔

فہرست

[ترمیم]
ضلع بنگالی ڈویژن آبادی (ہزاروں)[2] رقبہ (کلومیٹر2)[2] کثافت آبادی (افراد/کلومیٹر2)[2]
برگونا ضلع বরগুনা باریسال 882 1831 481
باریسال ضلع বরিশাল باریسال 2291 2785 823
بھولا ضلع ভোলা باریسال 1758 3403 517
جھالوکاٹی ضلع ঝালকাঠি باریسال 596 749 795
پاتواکھاکی ضلع পটুয়াখালী باریسال 1517 3221 471
پیروجپور ضلع পিরোজপুর باریسال 1103 1308 844
بندربان ضلع বান্দরবান چٹاگانگ 383 4479 86
برہمنباریا ضلع ব্রাহ্মণবাড়ীয়া چٹاگانگ 2808 1927 1457
چاندپور ضلع চাঁদপুর چٹاگانگ 2393 1704 1404
چٹاگانگ ضلع চট্টগ্রাম چٹاگانگ 7509 5283 1421
کومیلا ضلع কুমিল্লা چٹاگانگ 5304 3085 1719
کاکس بازار ضلع কক্সবাজার چٹاگانگ 2275 2492 913
فینی ضلع ফেনী چٹاگانگ 1420 928 1530
کھاگراچاری ضلع খাগড়াছড়ি چٹاگانگ 608 2700 225
لکشمی پور ضلع লক্ষীপুর چٹاگانگ 1711 1456 1175
نواکھالی ضلع নোয়াখালী چٹاگانگ 3072 3601 853
رنگامتی ضلع রাঙ্গামাটি چٹاگانگ 596 6116 97
ڈھاکہ ضلع ঢাকা ڈھاکہ 11875 1464 8111
فرید پور ضلع ফরিদপুর ڈھاکہ 1867 2073 901
غازی پور ضلع গাজীপুর ڈھاکہ 3333 1800 1852
گوپال گنج ضلع গোপালগঞ্জ ڈھاکہ 1149 1490 771
جمال پور ضلع জামালপুর ڈھاکہ 2265 2032 1115
کشور گنج ضلع কিশোরগঞ্জ ڈھاکہ 2853 2689 1061
مداری پور ضلع মাদারীপুর ڈھاکہ 1149 1145 1004
مانک گنج ضلع মানিকগঞ্জ ڈھاکہ 1379 1379 1000
منشی گنج ضلع মুন্সীগঞ্জ ڈھاکہ 1420 955 1487
میمن سنگھ ضلع ময়মনসিংহ ڈھاکہ 5042 4363 1156
نارائن گنج ضلع নারায়ণগঞ্জ ڈھاکہ 2897 759 4139
نارسینگدی ضلع নরসিংদী ڈھاکہ 2202 1141 1930
نیتورکونا ضلع নেত্রকোনা ڈھاکہ 2207 2810 786
راج باڑی ضلع রাজবাড়ী ڈھاکہ 1040 1119 929
شریعت پور ضلع শরীয়তপুর ڈھاکہ 1146 1182 970
شیر پور ضلع শেরপুর ڈھاکہ 1334 1364 978
تنگیل ضلع টাঙ্গাইল ڈھاکہ 3571 3414 1046
باگرہٹ ضلع বাগেরহাট کھلنا 1461 3959 369
چوادانگا ضلع চুয়াডাঙ্গা کھلنا 1123 1177 954
جیسور ضلع যশোর کھلنا 2742 2567 1068
جھینایداہ ضلع ঝিনাইদহ کھلنا 1756 1961 895
کھلنا ضلع খুলনা کھلنا 2294 4394 522
کوشتیا ضلع কুষ্টিয়া کھلنا 1933 1601 1207
ماگورا ضلع মাগুরা کھلنا 913 1049 871
مہر پور ضلع মেহেরপুর کھلنا 652 509 910
نارائل ضلع নড়াইল کھلنا 715 990 722
ساتخیرا ضلع সাতক্ষিরা کھلنا 1973 3858 511
بوگرا ضلع বগুড়া راجشاہی 3371 2920 1154
جوئے پور ہٹ ضلع জয়পুরহাট راجشاہی 909 965 942
ناو گاؤں ضلع নওগাঁ راجشاہی 2576 3436 750
نتور ضلع নাটোর راجشاہی 1696 1896 894
چپائی نواب گنج ضلع নওয়াবগঞ্জ راجشاہی 1635 1703 960
پبنا ضلع পাবনা راجشاہی 2497 2372 1053
راجشاہی ضلع রাজশাহী راجشاہی 2573 2407 1069
سراج گنج ضلع সিরাজগঞ্জ راجشاہی 3072 2498 1230
دیناج پور ضلع দিনাজপুর رنگپور 2970 3438 864
گائے بندھا ضلع গাইবান্ধা رنگپور 2349 2179 1078
کوریگرام ضلع কুড়িগ্রাম رنگپور 2050 2296 893
لال مینار ہٹ ضلع লালমনিরহাট رنگپور 1249 1241 1006
نیلپھاماری ضلع নীলফামারী رنگپور 1820 1580 1152
پنچھاگڑھ ضلع পঞ্চগড় رنگپور 981 1405 698
رنگپور ضلع রংপুর رنگپور 2866 2368 1210
ٹھاکر گاؤں ضلع ঠাকুরগাঁ رنگپور 1380 1810 762
حبی گنج ضلع হবিগঞ্জ سلہٹ 2059 2637 781
مولوی بازار ضلع মৌলভীবাজার سلہٹ 1902 2799 679
سونم گنج ضلع সুনামগঞ্জ سلہٹ 2443 3670 666
سلہٹ ضلع সিলেট سلہٹ 3404 3490 975

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. বাংলাদেশ (Bangladesh) জাতীয় তথ্য বাতায়ন | গণপ্রজাতন্ত্রী বাংলাদেশ সরকার | People's Republic of Bangladesh
  2. ^ ا ب پ "2011 Population & Housing Census: Preliminary Results" (PDF)۔ Bangladesh Bureau of Statistics۔ 2018-12-25 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-01-12