بسم اللہ خان (کرکٹر)
Appearance
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | مارچ 1990 (عمر 34 سال) کوئٹہ، پاکستان |
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
حیثیت | وکٹ کیپر |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2016-حال | کوئٹہ گلیڈی ایٹرز |
2011-2015 | کوئٹہ بیئرز |
2012-حال | یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 14 نومبر 2015 |
بسم اللہ خان (پیدائش: مارچ 1990ء) ایک اول درجہ پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو کوئٹہ کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ پاکستان سوپر لیگ کے ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے بھی کھیل رہے ہیں۔ وہ وکٹ کیپر بلے باز ہیں جنھوں نے سپر لیگ میں لاہور قلندرز کے خلاف 30 گیندوں پر 55 رنز بنائے۔