مندرجات کا رخ کریں

بد کاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بد کاری، زنا کاری یا حرام کاری (انگریزی: Adultery) شادی شدہ شخص کا بالارادہ کسی ایسے شخص کے ساتھ جنسی اختلاط جو مرتکب جرم کا شوہر یا بیوی نہ ہو یا کسی کا ایسے شخص کے ساتھ جو کسی اور کے ساتھ شادی شدہ ہو۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Encyclopædia Britannica Online, "Adultery""۔ Britannica.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2018ء