بدور مریسیہ
Appearance
محدثہ | |
---|---|
بدور مریسیہ | |
معلومات شخصیت | |
وجہ وفات | طبعی موت |
رہائش | مکہ مکرمہ |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
شوہر | عبد الرحمٰن ابن ابی خیر |
عملی زندگی | |
پیشہ | محدثہ |
شعبۂ عمل | روایت حدیث |
درستی - ترمیم |
بدور بنت عبد اللہ مریسیہ ( 850ھ )، ایک محدثہ ، پارسا خاتون تھیں ۔ عبد الرحمٰن ابن ابی خیر محمد بن فہد ہاشمی کی زوجہ تھیں ۔ آپ نے ابو حسن بن سلمہ سے قزاز سے احادیث کو سنا اور عائشہ بنت ابن عبد الہادی، المجد لغوی اور جمال بن ظہیرہ نے سنہ 808ھ میں ان سے روایت کیا ہے۔ ان کا انتقال مکہ میں ہوا۔ [1] [2]
وفات
[ترمیم]آپ نے 850ھ میں مکہ مکرمہ میں وفات پائی ۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ الضوء اللامع۔ جزء 12 قسم 12
- ↑ "موسوعة شبكة المعرفة الريفية"۔ encyc.reefnet.gov.sy۔ 05 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2020