بالی ویکیپیڈیا
Appearance
سائٹ کی قسم | دائرۃ المعارف |
---|---|
دستیاب | بالی زبان |
صدر دفتر | |
مالک | ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن |
ویب سائٹ | ban |
تجارتی | نہیں |
اندراج | اختیاری |
آغاز | 14 اکتوبر 2019 |
بالی ویکیپیڈیا (انگریزی: Balinese Wikipedia) (بالی: Wikipedia Basa Bali) ویکیپیڈیا کا بالی زبان کا ایڈیشن ہے، جو مفت آن لائن انسائیکلوپیڈیا ہے۔ یہ ایڈیشن ویکیپیڈیا کی باضابطہ تخلیق کے بعد 2005ء کو شروع کیا گیا تھا۔ [1] اس میں 29 نومبر 2024 کے مطابق 23,538 ویکیپیڈیا مضامین موجود ہیں۔
متعلقہ ویکیپیڈیا
[ترمیم]یہ ویکیپیڈیا ہیں جنیں انڈونیشیا کی زبانوں میں لکھا گیا ہے۔ .
- انڈونیشیائی ویکیپیڈیا (id:)
- ویکیپیڈیاؤں کی فہرست (ace:)
- ویکیپیڈیاؤں کی فہرست (map-bms:)
- ویکیپیڈیاؤں کی فہرست (bug:)
- جاوی ویکیپیڈیا (jv:)
- ویکیپیڈیاؤں کی فہرست (mad:)
- مالے ویکیپیڈیا (ms:)
- ویکیپیڈیاؤں کی فہرست (min:)
- ویکیپیڈیاؤں کی فہرست (nia:)
- ویکیپیڈیاؤں کی فہرست (su:)
- ویکیپیڈیاؤں کی فہرست (gor:)