باذان فارسی
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
باذان فارسی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | یمن |
شہریت | ایران |
درستی - ترمیم |
باذان فارسی۔ یہ ان فارسیوں کی اولاد سے ہیں جن کو نوشیروان نے سیف بن ذی یزن کے ہمراہ یمن کی طرف حبشیوں سے لڑنے کے لیے بھیجا تھا اور وہ لوگ وہیں یمن میں رہ گئے تھے باذان صنعاء میں رہتے تھے اور نبی ﷺ کی حیات میں مسلمان ہو گئے تھے اسود عنسی کے قتل میں انھوں نے بڑا کار نمایاں کیا ہے ان کا حال تاریخ کامل میں لکھا ہے۔ ان کا تذکرہ ابن دباغ اندلسی نے لکھا ہے۔۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير جلد اول صفحہ 250 المیزان پبلیکیشنز لاہور