مندرجات کا رخ کریں

باب:سویٹزرلینڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
باب سویٹزرلینڈ
Drapeau suisse
Drapeau suisse
Edelweiss
Edelweiss

سویٹزرلینڈ (جرمن : دی شوایدز، فرانسیسی میں لا سویسے اور ایثالیایی میں لا سویزےرا ) کہا جاثا ہے۔ سوئٹزرلینڈ ایک یورپی ملک ہے جو جغرافیائی اعتبار سے ایک طرف کوہِ الپس کی خوبصورت وادیوں اور دوسری طرف ایورہ کی اونچی نیچی پہاڑیوںمیں واقع ہے ۔ یہ ملک 21 ہزار265 مربع کلو میٹریا 15 ہزار940 مربع میل رقبے پر محیط ہے۔ زیادہ تر علاقہ الپس (ALPS) کے خوش منظر پہاڑوں میں گھرا ہے۔ ملک کی مجموعی آبادی 2015ء کو ایک اندازے کے مطابق تقریباً 8 ملین ہے۔ آبادی کا بیشتر حصہ سطح مرتفع پرقائم بڑے شہروں میں سکونت پزیر ہے۔ بین الاقوامی شہرت کے حامل دو شہروں یعنی زیورخ اور جنیوا کو ملک کے اقتصادی مراکز کی حیثیت حاصل ہے۔ ملک کا قومی دن ہر سال یکم اگست کو منایا جاتا ہے جو روایتی طور پر ریاست کے قیام کا دن سمجھا جاتا ہے یعنی سوئس کنفیڈریشن کا قیام یکم اگست 1291ء کو عمل میں آیا چنانچہ یکم اگست ملک کا قومی دن قرار پایا۔ سوئٹزرلینڈ فی کس آمدنی کے لحاظ سے دنیا کے خوشحال ممالک میں شمار کیا جاتاہے۔


سویٹزرلینڈ متعلقہ موضوعات

سویٹزرلینڈ کی سیاست
سویٹزرلینڈ وفاقی کونسل - سویٹزرلینڈ وفاقی اسمبلی - سویٹزرلینڈ کی سیاسی جماعتوں کی فہرست - سویٹزرلینڈ میں انتخابات - سویٹزرلینڈ کے خارجہ تعلقات - سویٹزرلینڈ مسلح افواج

جغرافیہ سویٹزرلینڈ
Swiss Alps - سوئس مرتفع - یورہ پہاڑیاں - سویٹزرلینڈکی جھیلوں کی فہرست - سویٹزرلینڈ کے دریاؤں کی فہرست - سویٹزرلینڈ کی سیرگائیں - سویٹزرلینڈ کے پہاڑوں کی فہرست - سویٹزرلینڈ میں پہاڑی درے - سویٹزرلینڈ کے شہروں کی فہرست - سویٹزرلینڈ کی بلدیات

سویٹزرلینڈکی تاریخ
Federal Charter of 1291 - Wilhelm Tell - The Early history of Switzerland - قدیم سوئس وفاق - اصلاح - Early Modern Switzerland - نپولین کے دور کا سویٹزرلینڈ - The Helvetic Republic - The Return of the Federation - وفاقی جمہوریہ - عالمی جنگوں میں سویٹزرلینڈ - "Operation Tannenbaum" - جدید سویٹزرلینڈ

سوئٹزرلینڈ کے کینٹن
کینٹن آرگاؤ - اپینسیل اوسیررودن - اپینسیل انیررودن - بازل-لاندشافت - بازل-شتادت - کینٹن برن - کینٹن فریبور - کینٹن جنیوا - کینٹن گلاروس - گراوبوندن - کینٹن جورا - کینٹن لوتسیرن - کینٹن نوشاتل - نیدوالدن - اوبوالدن - کینٹن سانکت گالن - کینٹن شافہاوزن - کینٹن شویتس - کینٹن زولوتورن - تھورگاو - تیچینو - کینٹن اوری - والے - وو - کینٹن تسوگ - کینٹن زیورخ

سویٹزرلینڈ کی معیشت
سویٹزرلینڈ کی کمپنیوں کی فہرست - سویس فرانک - سویٹزرلینڈ میں بینکاری - سویٹزرلینڈ میں نقل و حمل - سویٹزرلینڈ میں توانائی - ورلڈ اکنامک فورم - Federation of the Swiss Watch Industry FH - سویٹزرلینڈ میں سیاحت

سویٹزرلینڈ میں تعلیم
سویٹزرلینڈکی جامعات کی فہرست - مخلوط نظام تعلیم - سویٹزرلینڈ میں سائنس اور ٹیکنالوجی - سرن

سویٹزرلینڈ کی ثقافت
جرمن زبانفرانسیسی زباناطالوی زبانRomanshSwiss GermanFrancoprovençal - سویٹزرلینڈ کی موسیقی - سویٹزرلینڈی پکوان - سویٹزرلینڈی ادب - SRG SSR idée suisse - Röstigraben - سویٹزرلینڈ میں کھیل

Swiss people (فہرست)
David Aebischer - Ursula Andress - جیکب برنولی - لے کوربوزیہ - Louis Chevrolet - Carla Del Ponte - ہنری ڈونانٹ - Herzog & de Meuron - Friedrich Dürrenmatt - البرٹ آئنسٹائن - لیونہارڈ اویلر - روجر فیڈرر - Marc Forster - Martin Gerber - Alberto Giacometti - Martina Hingis - Arthur Honegger - Carl Gustav Jung - Paul Klee - پستالوزی - Clay Regazzoni - ژاں ژاک روسو - Mark Streit - Huldrych Zwingli

Selected article منتخب تصویر

باب:Switzerland/Selected article

New images at commons, made in:

باب:Switzerland/Selected picture

نئے صفحات (نامکمل) غیر موجود صفحات

باب:Switzerland/New articles

باب:Switzerland/Missing articles - more.۔۔

آپ کیا کر سکتے ہیں ویکی منصوبے

باب:Switzerland/WikiProjects

Other ویکیمیڈیا
سویٹزرلینڈ ویکی اخبار پر     سویٹزرلینڈ ویکی اقتباسات پر     سویٹزرلینڈ ویکی کتب پر     سویٹزرلینڈ ویکی منبع پر     سویٹزرلینڈ وکشنری پر     سویٹزرلینڈ ویکیمیڈیا اشتراک پر
خبریں اقتباسات کتابیں اور کتابچے متن تعریفیں تصاویر
Wikinews:سویٹزرلینڈ
Wikiquote:سویٹزرلینڈ
Wikibooks:سویٹزرلینڈ
Wikisource:سویٹزرلینڈ
Wiktionary:سویٹزرلینڈ
Commons:سویٹزرلینڈ