باب:اسلام/کیا آپ جانتے ہیں؟/1
Appearance
- ...کہ منگولوں، نے چنگیز خان کے پوتے ہلاکو خان کی قیادت میں، خلافت عباسیہ کے خلیفہ مستعصم باللہ (تصویر میں)، کو 1258ء میں جنگ بغداد کے بعد پھانسی دے دی؟
- ..کہ موڈیبو آدما کے جہاد کی وجہ سے اسلام کا فروغ ہوا؟
- ...کہ قرآن کا قدیم ترین نسخہ 2015ء میں برطانیہ کی جامعہ کے کتب خانہ سے ملا۔ جس سے متن قرآن کی صحت کی تصدیق ہوتی ہے۔
ماخذ
[ترمیم]- Wikipedia:Recent additions 37, Numbered archive of Main Page appearance.
- Wikipedia:Recent additions 37, Numbered archive of Main Page appearance.
- Wikipedia:Recent additions 37, Numbered archive of Main Page appearance.