ایڈون لارڈ ویکس
Appearance
ایڈون لارڈ ویکس (Edwin Lord Weeks) ایک امریکی مصور تھا۔ وہ 1849ء میں بوسٹن، میساچوسٹس میں پیدا ہوا۔ اس کے والدین کا تعلق نیوٹن، میساچوسٹس سے تھا اور وہ مصالحہ اور چائے کی تجارت کرتے تھے۔ اسی لیے وہ اپنے نوجوان بیٹے کے مصوری کے شوق کی خاطر اس کے سفر اور مالی اعانت کرنے کے قابل تھے۔ کم عمری میں ہی اس نے فلوریڈا اور سرینام، جنوبی امریکا کا سفر کیا۔ 1872ء میں وہ مصور کی تعلیم کے لیے پیرس گیا۔[1] پیرس میں اپنی تعلیم کے بعد ایڈون لارڈ ویکس مستشرق مضامین امریکا کے اہم مصور کے طور پر ابھر۔ اپنی بالغ زندگی میں وہ ایک مسافر کی طرح رہا جس میں جنوبی امریکا (1869)، مصر اور فارس (1870)، مراکش (1872 اور 1878 کے درمیان اکثر) اور ہندوستان (1882-83)۔ ایڈون لارڈ ویکس نے نومبر 1903ء میں پیرس میں وفات پائی۔ نومبر 1903 ء میں پیرس میں انتقال کر گئے
نگار خانہ
[ترمیم]-
ایک مراٹھا، گوالیار قلعہ سے شکار کے لیے روانہ
-
مراٹھا راجہ اپنے محل کے ساتھ
-
ایک مراٹھا شکار پارٹی
-
ایک مراٹھا سڑک
-
بنارس کے مہاراجہ کا بجرا، 1883ء
-
بنارس دریائے گنگا پر، 1883ء
-
متھرا کے گھاٹ ساتھ، 1883ء
-
مہاراجہ، 1888ء
-
یک مغل اپنے دربار کے ہمراہ دہلی جامع مسجد سے واپسی
-
مسجد وزیر خان کے سامنے ایک کھلا ریستوران، لاہور
-
جامع مسجد، متھرا کے دروازہ پر شاہی ہاتھی
-
مسجد میں داخل، 1885ء
-
ایک قافلہ کی مراکش کے شہر میں آمد
-
سڑک اور بالکونی منظر
-
ایک حوض کے قریب اونٹ
-
ایڈون لارڈ ویکس اپنے سٹوڈیو میں
-
ایڈون لارڈ ویکس اپنے سٹوڈیو میں
-
اصفہان کا بازار
-
ایک فارسی قہوہ خانہ
-
مورش لڑکی
-
غرناطہ
-
فارس میں سفر
-
عرب اسلحہ تاجر
-
برتن فروش
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Telfair Museum of Art., & McCullough, H. K. (2005). Telfair Museum of Art: Collection highlights. Savannah, Ga: Telfair Museum of Art. p. 102. ISBN 0933075049.
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر ایڈون لارڈ ویکس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Comprehensive site with biography, images by the artist, and more.آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ edwinlordweeks.org (Error: unknown archive URL)
- Weeks Gallery at MuseumSyndicateآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ museumsyndicate.com (Error: unknown archive URL)
- Weeks at the Art Renewal Center
- Few paintings at a persian websiteآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ shahrefarang.com (Error: unknown archive URL) shahrefarang.com