مندرجات کا رخ کریں

ایٹا (علیحدگی پسند گروپ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایٹا (علیحدگی پسند گروپ)
باسک تنازع میں شریک
Euskadi Ta Askatasuna's symbol
متحرک31 جولائی 1959 –
5 ستمبر2010 (فائر بندی میں توسیع)
8 اپریل 2017 (ہتھیار پھینکے)
نظریاتBasque nationalism
Revolutionary socialism
رہنماہانJosu Urrutikoetxea
David Pla
Iratxe Sorzabal
Izaskun Lesaka
Mikel Irastorza
صدر دفترGreater Basque Country
کاروائیوں کے علاقےبنیادی طور پر سپین
فرانس (زیادہ کارروائیاں اور محفوظ پناہ گاہیں)
قوت50 آزاد (300 سے زیادہ جیل میں)
اتحادی
مخالفینہسپانیہ, فرانس

ETAیا ای ٹی اے (باسک: [eta]، ہسپانوی: [ˈeta]), (باسک تلفظ: [eus̺kaði ta as̺katas̺una]; "Basque Country and Freedom")Euskadi Ta Askatasuna کے لیے بولا جانے والا ایکترخیمہ ہے۔ )[1] اس باسک علیحدگی پسند تنظیم ایٹا کو 1959ء میں قائم کیا گیا۔ اپنے قیام کے بعد سے اب تک یہ کئی بار فائر بندی یا جنگ بندی کر چکی ہے۔ جنوری 2011 میں اس نے 11 ویں بار فائر بندی کی تھی۔ ہسپانوی حکومت اور یورپی یونین نے اس تنظیم کو و دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کیا ہوا ہے۔[2]اس تنظیم کی کارروائیوں میں 800 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس نے 2011 میں جنگ بندی تو کی تھی مگر ہتھیار نہیں ڈالے تھے۔ 8 اپریل 2017 کو ایٹا نے ہتھیار ڈال کر اسلحے کے مقامات کی تفصیلات عدالتی حکام کے حوالے کر دیں ہیں۔[3]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]