این اے-53 (راولپنڈی-2)
Appearance
این اے-53 (راولپنڈی-2) NA-53 Rawalpindi-II | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع راولپنڈی کی تحصیل راولپنڈی (جزوی)۔ |
ووٹر | 357,199 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔52 راولپنڈی۔3 (2002 سے 2013) |
حلقہ این اے-53 (راولپنڈی-2) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔[2]
انتخابات 2008ء
[ترمیم]تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
نتائج
[ترمیم]اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔
چوہدری نثار علی خان قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[3]
انتخابات 2013ء
[ترمیم]2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوں گے۔
عام انتخابات 2018ء
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022
- ↑ "Election result 2008 for NA-53"۔ ECP۔ 15 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012