این اے-44 (ڈیرہ اسماعیل خان-1)
Appearance
این اے۔44 (ڈیرہ اسماعیل خان۔1) NA-44 Dera Ismail Khan-I | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑ پور، تحصیل ڈیرہ اسماعیل خان (جزوی) بشمول ڈیرہ اسماعیل خان شہر اور ڈیرہ اسماعیل خان کنٹونمنٹ ایریا۔ |
ووٹر | 391,882 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔38 (ڈیرہ اسماعیل خان) |
حلقہ این اے-44 (ڈیرہ اسماعیل خان-1) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔64، پی ایف۔65 اور پی ایف۔66۔
عام انتخابات، 1992ء
[ترمیم]- متحدہ مجلس عمل کے مولانا فضل الرحمان نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
[ترمیم]- پاکستان پیپلز پارٹی کے فیصل کریم کندی نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء
[ترمیم]اعداد و شمار
[ترمیم]- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 390,996
- صنفی تناسب: 55 فیصد مرد؛ 45 فیصد خواتین
مقابلہ
[ترمیم]امیدوار | جماعت |
---|---|
وقار احمد خان | پاکستان پیپلز پارٹی |
مصطفیٰ کندی | پاکستان تحریک انصاف |
ریحان ملک (ایڈووکیٹ) | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
جنید طارق قریشی | متحدہ قومی موومنٹ |
ملک نثار احمد تھنڈ | آل پاکستان مسلم لیگ |
عام انتخابات 2018ء
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024