ایم سی بی اسلامک بینک
Appearance
فائل:MIB logo.svg | |
پرائیویٹ | |
صنعت | اسلامی بنکاری |
قیام | 2015 |
صدر دفتر | لاہور، پاکستان |
مصنوعات |
|
مالک کمپنی | مسلم کمرشل بینک |
ویب سائٹ | mcbislamicbank |
ایم سی بی اسلامی بینک (ایم آئی بی) ایک پاکستانی اسلامی بینک ہے جو نشاط گروپ کے ایک بینک مسلم کمرشل بینک (ایم سی بی) کا ذیلی ادارہ ہے۔ یہ بینک 2015 میں قائم کیا گیا تھا۔
2015 میں، ایم آئی بی، ایم سی بی اور این آئی بی بینک کے انضمام سے 7.9 ارب روپے کے سرمایے سے یہ بینک شروع کیا گیا ۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "MCB Bank demerges Islamic banking group against Rs7.946bln"۔ www.thenews.com.pk