ایلیانور راتھبون
ایلیانور راتھبون | |
---|---|
(انگریزی میں: Eleanor Rathbone) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 مئی 1872ء [1][2][3] لندن |
وفات | 2 جنوری 1946ء (74 سال)[1][2][3] لندن [4] |
رہائش | لیورپول [5] لندن [5] |
شہریت | مملکت متحدہ |
جماعت | آزاد سیاست دان |
رکنیت | ایسوسی ایٹڈ پرگز [6][7] |
والد | ولیم راتھبون |
مناصب | |
صدر [8] | |
برسر عہدہ 1919 – 1929 |
|
رکن مملکت متحدہ 35ویں پارلیمان [9] | |
رکنیت مدت 30 مئی 1929 – 7 اکتوبر 1931 |
|
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات 1929ء |
حلقہ انتخاب | کیمبرج انگلش یونیورسٹیز |
پارلیمانی مدت | مملکت متحدہ 35ویں پارلیمان |
رکن مملکت متحدہ 36ویں پارلیمان [9] | |
رکنیت مدت 27 اکتوبر 1931 – 25 اکتوبر 1935 |
|
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات 1931ء |
حلقہ انتخاب | کیمبرج انگلش یونیورسٹیز |
پارلیمانی مدت | مملکت متحدہ 36ویں پارلیمان |
رکن مملکت متحدہ 37ویں پارلیمان [9] | |
رکنیت مدت 14 نومبر 1935 – 15 جون 1945 |
|
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات 1935ء |
حلقہ انتخاب | کیمبرج انگلش یونیورسٹیز |
پارلیمانی مدت | مملکت متحدہ 37ویں پارلیمان |
رکن مملکت متحدہ 38ویں پارلیمان | |
رکنیت مدت 5 جولائی 1945 – 2 جنوری 1946 |
|
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات 1945ء |
حلقہ انتخاب | کیمبرج انگلش یونیورسٹیز |
پارلیمانی مدت | مملکت متحدہ 38ویں پارلیمان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | سومرویل کالج، اوکسفرڈ [10] |
تعلیمی اسناد | ایم اے [11] |
پیشہ | سیاست دان [12]، حقوق نسوان کی کارکن ، غیر فکشن مصنف ، سفریگیٹ ، ماہر معاشیات [13]، خواتین کے حق رائے دہی کی حامی [14] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
اعزازات | |
اعزازی سند [11] |
|
درستی - ترمیم |
ایلیانور راتھبون (12 مئی 1872ء – 2 جنوری 1946ء) ایک آزاد برطینوی رکن پارلیمان تھیں، جس نے طویل عرصے تک خاندانی مالی امداد اور حقوق نسواں کے لیے کام کیا۔وہ لیورپول کے راتھبون خاندان سے تعلق رکھتی تھیں۔
عملی زندگی
[ترمیم]لیورپول مین ایک صنعت کار اور لبرل رکن پارلیمان ولیم راتھبون کے ہاں پیدا ہوئیں۔ ایلیانور پہلی عورت تھیں، جنھوں نے لیورپول شہری کونسل 1909ء -10ء میں خدمات سر انجام دیں۔[15]
عملی زندگی
[ترمیم]وہ نیشنل یونین آف وویمنز سفریج سوسائٹیز کی رکن تھیں لیکن جب یونین نے لیبر پانٹی کے ساتھ اتحاد کیا تو کچھ عرصے کے لیے مستعفی ہو گئیں کیوں کہ ان کا خیال تھا کہ اس طرح حق رائے دہی کی ممکنہ حاصی عورتیں بیگانگی کا شکار ہو جآغین گی۔ جنگ چھڑنے کے بعد وہ دوبارہ یونین میں آ گئیں اور ملی سینٹ فیسیٹ کی جگہ 1919ء میں صدر بنیں جب یونین کا نام بدل کر نیشنل یونین آف سوسائٹیز فار ایکوئل سٹیزن شپ رکھ دیا گيا۔ فیملی انڈومنٹ سوسائٹی کی راہنما کے طور پر وہ فیملی الاؤنسز کی زبردست حامی تھیں اور اس موضوع پر ایک متاثر کن کتاب دی ڈشانہرٹڈ فیملی 1925ء میں لکھی۔ انھون ںے دلیل دی کاالاؤنسز کی بدولت عورتیں خاندان کے اندر اقتصادی خود مختاری حاصل کرنے کے قابل ہوں گی اور انھیں کام کرنے کی جگہ پر مساوی معاوفضے کی مہم چلانے میں مدد ملے گی۔ این یو ایس ای سی نے فیملی الاؤنسز کو 1925ء میں اپنی پالیسی کے طرو پر قبول کیا، لیکن یہ بدستور ایک متنازع اقدام رہی جس کے نتیجے میں مساوی حقوق والی نسوانیت پسندوں نے اپنی توانائی دیگر گرپوں میں لگاںا شروع کر دیں۔ 1929ء میں ایلیانور راتھبون کمبائنڈ برٹش یونیورسٹیز کے لیے آزاد رکن پارلیمان منتخب ہوئیں اور ہندوستان میں عورتوں کی حالت پر خصوصی توجہ۔ وہ اپنی دوست ایلزبتھ میکاڈیم کے ساتھ رہتی تھیں اور 1946ء میں دل کے دورے کی وجہ سے فوت ہوئیں۔[16]
مزید دیکھیے
[ترمیم]ویکی ذخائر پر ایلیانور راتھبون سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6hc493v — بنام: Eleanor Rathbone — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14601351q — بنام: Eleanor Florence Rathbone — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : A Historical Dictionary of British Women — ناشر: روٹلیج — اشاعت دوم — ISBN 978-1-85743-228-2 — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14601351q — بنام: Eleanor Florence Rathbone
- ↑ https://www.english-heritage.org.uk/visit/blue-plaques/eleanor-rathbone/ — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اگست 2023
- ↑ https://www.english-heritage.org.uk/visit/blue-plaques/eleanor-rathbone/ — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جولائی 2023
- ↑ عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس
- ↑ https://www.some.ox.ac.uk/eminent/eleanor-rathbone/ — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جولائی 2023
- ↑ https://www.parliament.uk/about/living-heritage/transformingsociety/electionsvoting/womenvote/parliamentary-collections/eleanor-rathbone/eleanor-rathbone/ — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جولائی 2023
- ↑ https://www.parliament.uk/about/living-heritage/transformingsociety/electionsvoting/womenvote/parliamentary-collections/eleanor-rathbone/eleanor-rathbone/
- ↑ https://www.parliament.uk/about/living-heritage/transformingsociety/electionsvoting/womenvote/parliamentary-collections/eleanor-rathbone/eleanor-rathbone/ — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جولائی 2023
- ^ ا ب عنوان : Oral evidence on the suffragette and suffragist movements
- ↑ Hansard (1803–2005) ID: https://api.parliament.uk/historic-hansard/people/miss-eleanor-rathbone — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اپریل 2022
- ↑ ISBN 1-85278-964-6 — Hansard (1803–2005) ID: https://api.parliament.uk/historic-hansard/people/miss-eleanor-rathbone
- ↑ https://map.mappingwomenssuffrage.org.uk/items/show/315 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جولائی 2023
- ↑ Reeves, Rachel, 1979- (7 مارچ 2019)۔ Women of Westminster : the MPs who changed politics۔ London۔ ISBN 978-1-78831-677-4۔ OCLC 1084655208
- ↑ Peter Gordon (2004)۔ "Marvin [née Deverell]، Edith Mary (1872–1958)، inspector of schools"۔ اوکسفرڈ ڈکشنری آف نیشنل بائیوگرافی (آن لائن ایڈیشن)۔ اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس۔ doi:10.1093/ref:odnb/48586 (Subscription or UK public library membership required.)
مزید پڑھیے
[ترمیم]- Susan Pedersen، Eleanor Rathbone and the Politics of Conscience (2004)
- Ray Strachey, Our freedom and its results، (1936)، chapter by E. Rathbone
- Susan Pedersen, ‘Rathbone, Eleanor Florence (1872–1946)’، لغت برائے عوامی سوانح نگاری، online edn, مئی 2006, accessed 1 مارچ 2007
- Susan Cohen (historian) Rescue the Perishing. Eleanor Rathbone and the Refugees (2010)
- Eleanor Rathbone by Mary D. Stocks (1949)
بیرونی روابط
[ترمیم]- Eleanor Rathbone Trust
- سانچہ:UK National Archives ID
- Hansard 1803–2005: contributions in Parliament by Eleanor Rathbone
- Portrait of Eleanor Rathbone in the UK Parliamentary Collections
دستاویزات
[ترمیم]The archive of Eleanor Rathbone is held at the University of Liverpool's Special Collections & Archives۔ Other papers are held at The Women's Library at the Library of the London School of Economics، ref 7ELR[مردہ ربط]
- 1872ء کی پیدائشیں
- 12 مئی کی پیدائشیں
- لندن میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1946ء کی وفیات
- 2 جنوری کی وفیات
- لندن میں وفات پانے والی شخصیات
- سومرویل کالج، اوکسفرڈ کے فضلا
- برطانوی حامی حق رائے دہی نسواں
- مملکت متحدہ ارکان پارلیمان 1929–31ء
- مملکت متحدہ ارکان پارلیمان 1931–35ء
- مملکت متحدہ ارکان پارلیمان 1935–45ء
- مملکت متحدہ ارکان پارلیمان 1945–50ء
- نسائيت اور تاریخ
- بیسویں صدی کی برطانوی خواتین سیاست دان