ایرز گزرگاہ
Appearance
ایرز گزرگاہ | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | اسرائیل |
متناسقات | 31°33′30″N 34°32′41″E / 31.5582°N 34.54483889°E |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
ایرز گزرگاہ (انگریزی: Erez Crossing) (عبرانی: מעבר ארז) جسے بیت حانون گزرگاہ (عربی: معبر بيت حانون) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، غزہ پٹی اور اسرائیل کے درمیان سرحدی گزرگاہ ہے۔ یہ غزہ پٹی کے شمالی سرے پر اسرائیلی کیبوتس ایرز اور فلسطینی قصبے بیت حانون کے درمیان واقع ہے۔