ایبل انعام
Appearance
وضاحت | ریاضی کے شعبے میں شاندار کارکردگی پر |
---|---|
ملک | ناروے |
میزبان | حکومت ناروے |
ویب سائٹ | abelprize.no |
ابیل انعام (ˈɑ:bəl) ((ناروی: Abelprisen)) حکومت ناروے کی طرف سے ریاضی کے شعبے میں دیا جانے والا، ایک انعام ہے، جو ہر سال ایک یا ایک سے زائد ریاضی دانوں کو ان کی شاندار کارکردگی پر دیا جاتا ہے۔[1]
یہ انعام ناروے کے مشہور ریاضی دان نیلز ہینرک ایبل (1802ء–1829ء) کی یاد میں حکومت ناروے نے 2001ء سے دینا شروع کیا ہے۔ انعام کی رقم 6 ملین ناروے کرونر ہے (امریکی ڈالر 720,000)۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "ہولبرگ انعام اور نلس کلم انعام کے لیے قوانین"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2016
- ↑ "گوگل کرنسی کنورٹر"۔ 29 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2016