مندرجات کا رخ کریں

ایاس بن اوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایاس بن اوس
معلومات شخصیت

ایاس بن اوس شہدائے غزوہ احد میں شامل صحابی ہیں۔

نام و نسب

[ترمیم]

ایاس بن اوس بن عتیک بن عمرو بن عبد الاعلیٰ(بقول بعض عبد الاعلم) بن عامر بن زرعواء بن جشم بن حارث بن خزرج بن عمرو بن مالک بن اوس۔ یہ زرعواء بن جشم ، عبد الاشہل کا بھائی ہے۔ آپ کو انصاری اور اشہلی بھی لکھا جاتا ہے۔آپ غزوہ احد میں مرتبہ شہادت پر فائز ہو کر اللہ تعالی کے حضور پہنچے۔۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. اسد الغابہ جلد1صفحہ 238 حصہ اول مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور