مندرجات کا رخ کریں

اکیرا یوشینو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اکیرا یوشینو
(جاپانی میں: 吉野彰 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 30 جنوری 1948ء (76 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سوئیتا [3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جاپان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کیوٹو یونیورسٹی (1966–1970)
کیوٹو یونیورسٹی (1970–1972)
اوساکا یونیورسٹی (–2005)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم petrochemistry   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بیچلر آف انجینئرنگ ،ایم ای ،ڈاکٹر ان انجینئرنگ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کیمیادان ،  انجینئر ،  موجد ،  محقق   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جاپانی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل کیمیا   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت کئوشو یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر کنیچی فوکوئی   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف کلچر (2019)
نوبل انعام برائے کیمیا   (2019)[6]
 جاپان انعام   (2018)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اکیرا یوشینو ( پیدائش 30 جنوری 1948) ایک جاپانی کیمیا دان ہیں۔ وہ آساہی کاسی کارپوریشن کے فیلو ہیں اور ناگویا میں میجو یونیورسٹی کے پروفیسر ہیں۔ انھوں نے پہلی محفوظ، پیداواری قابل عمل لیتھیم آئن بیٹری بنائی، جو سیلولر فونز اور نوٹ بک کمپیوٹرز میں استعمال ہوتی ہے۔ یوشینو کو اسٹینلے وائی ٹینگٹن اور جان گوڈیناف کے ساتھ 2019 میں کیمسٹری کا نوبل انعام دیا گیا۔[7]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. http://www.japanprize.jp/data/foundation/2018jpnews59_e.pdf
  2. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/akira-yoshino — بنام: Akira Yoshino — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. https://dx.doi.org/10.1002/ANIE.201105006
  4. https://www.asahi-kasei.co.jp/asahi/jp/news/2013/pdf/ze140108.pdf
  5. https://hdl.handle.net/11094/46077
  6. https://www.nobelprize.org/prizes/chemistry/2019/press-release/ — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2019
  7. Megan Specia (9 October 2019)۔ "Nobel Prize in Chemistry Honors Work on Lithium-Ion Batteries – John B. Goodenough, M. Stanley Whittingham and Akira Yoshino were recognized for research that has "laid the foundation of a wireless, fossil fuel-free society.""۔ The New York Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اکتوبر 2019 

بیرونی روابط

[ترمیم]