اکرام الدین
اکرام الدین | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عملی زندگی | |
درستی - ترمیم |
اکرام الدین | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
اکرام الدین ایک بین الاقوامی یورپی صحافی اور مصنف ہیں۔ وہ چارسدہ پاکستان میں پیدا ہوئے۔ اکرام الدین نے بطور صحافی ایشیائی اور یورپی اخبارات میں کام کیا۔[1][2]
پیدائش
[ترمیم]اکرام الدین 31 اکتوبر 1992ء کو چارسدہ میں پیدا ہوئے۔
کریئر
[ترمیم]اکرام الدین سیاسی جماعتوں اور سرکاری محکموں پر لکھتے ہیں۔ وہ IHRC میں ایک بین الاقوامی یورپی صحافی اور انٹرنیشنل سفیر برائے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا مقرر ہیں.[3][4] اکرام الدین کا شمار یورپ کے ان 30 صحافیوں کی فہرست میں بھی شامل ہے جسے امریکا نے بہترین اور قابل صحافی قرار دیا ہے.[5] وہ ڈیلی گلوبل ٹائمز یورپ اخبار کے چیف ایگزیکٹو ہیں۔[6][7] اکرام الدین کو اردو گلوبل یوکے میں بہترین شخصیت کا ایوارڈ ملا ہے۔ ورلڈ پیس انڈیا میں گلوبل پیس محمد پیس ایوارڈ حاصل کیا، اکرام الدین نے یاقین کوآپریشن فلپائن میں پیس ایمبیسیڈر ایوارڈ بھی حاصل کیا اور آئی پی سی اے انڈیا اور یو ایس اے میں ایشیا پیس پرائز ایوارڈ بھی حاصل کیا۔[8][9] وہ جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹس یورپ آرگنائزیشن کے سربراہ بھی ہیں۔ اکرام الدین اس وقت وزرات اووسیز پاکستانی کے فوکل پرسن برائے اٹلی یورپ اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Journalist commends lawyer Alberto Magro's efforts for immigrants"۔ 9 فروری 2021
- ↑ "خیبرپختونخوا میں دہشت گردی اور انتہا پسندی روز بروز کیوں بڑھ رہی ہے؟چیف اکرام الدین"۔ 16 جنوری 2023
- ↑ "چیف اکرام الدین انٹرنیشنل سفیر برائے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا مقر"۔ 29 نومبر 2022
- ↑ ابوشحمہ انصاری (28/11/2022)۔ "چیف اکرام الدین انٹرنیشنل سفیر برائے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا مقرر"۔ Hamari Awaz۔ Hamari Awaz
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|date=
(معاونت) - ↑ "چیف اکرام الدین یورپ کے 30 قابل ترین صحافیوں کی لسٹ میں شامل"۔ 22 ستمبر 2019
- ↑ "حکومت نوجوان طبقے کا مستقبل تاریک ہونے سے فالفور بچائے۔انٹرنیشنل سفیر برائے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا"
- ↑ "گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین کا ایمانوئل میکرون کو صدر منتخب ہونے پرمبارک باد"۔ 10 مئی 2022۔ 2023-06-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-06-21
- ↑ "چیف اکرام الدین کو ہندوستان ایشیا پیس پرائز ایوارڈ سے نوازا گیا"۔ 18 اگست 2022۔ 2023-06-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-06-21
- ↑ "چیف اکرام الدین کو ہندوستان این سی آئی جی ڈی آرگنائزیشن کی طرف سے توصیفی سند"
بیرونی روابط
[ترمیم]- United Nation Peace Ambassadorآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ share.ohchr.org (Error: unknown archive URL)
- Urdu Global In English
- International Human Rights Commision