اڑیسہ کی معاون ریاستیں
Appearance
اڑیسہ کی معاون ریاستیں | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1888–1947 | |||||||||
معجم سلطانی ہند کے 1901ء کے نقشے میں اڑیسہ کی قبائلی ریاستیں | |||||||||
تاریخ | |||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 1888 | ||||||||
• | 1947 | ||||||||
|
اڑیسہ کی معاون ریاستیں، جنھیں گڑھ جات،[1] اور اڑیسہ کی جاگیردار ریاستیں کے نام سے بھی جانا جاتا ہے،[2] برطانوی ہند کی نوابی ریاستوں کی ایک جماعت تھی، جو اب موجودہ بھارتی ریاست اوڈیشا کا حصہ ہیں۔
اڑیسہ کی معاون ریاستیں موجودہ چھتیس گڑھ اور جھارکھنڈ ریاستوں کی سرحد پر مشرقی اڑیسہ کے پہاڑی اور سابقہ بھاری جنگلات والے علاقے گڑھ جات پہاڑیوں میں واقع تھیں۔