مندرجات کا رخ کریں

اوطاس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
علاقہ
ملک سعودی عرب
علاقہالمکہ علاقہ
حکومت
 • صوبائی گورنرمشعل بن عبد اللہ آل سعود
بلندی1,879 میل (6,165 فٹ)
منطقۂ وقتمشرقی افریقہ وقت (UTC 3)

اوطاس (Awtas) سعودی عرب میں ایک مقام ہے جہاں غزوہ حنین اور سریہ اوطاس وقوع پزیر ہوئے۔ یہ مکہ اور طائف کے درمیان واقع ہے۔ یہ سلسلہ کوہ سراوات کی وادی حنین میں واقع ہے۔[1] [2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. T. Osborne, A Complete History of the Arabs: From the Birth of Mohammed to the Reduction of Baghdad (1761), p184.
  2. Hunayn Valley, Saudi Arabia.