اوشا منگیشکر
Appearance
اوشا منگیشکر | |
---|---|
(ہندی میں: उषा मंगेशकर) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 دسمبر 1935ء (90 سال) ممبئی |
شہریت | برطانوی ہند ڈومنین بھارت بھارت |
والد | دیناناتھ منگیشکر |
بہن/بھائی | |
فنکارانہ زندگی | |
نوع | بھارتی کلاسیکی موسیقی ، فلمی |
آلہ موسیقی | صوت |
پیشہ | [[:اداکار|ادکارہ]] ، گلو کارہ ، نغمہ ساز |
ویب سائٹ | |
IMDB پر صفحات[1] | |
درستی - ترمیم |
اوشا منگیشکر ( مراٹھی : उषा मंगेशकर، ہندی : उषा मंगेशकर) ایک ہندوستانی گلوکارہ ہے جس کے بہت سی مختلف زبانوں میں ( ہندی، مراٹھی، نیپالی، گجراتی ) گانے ہیں۔ وہ دیناناتھ منگیشکر اور شیونتی (سبھامتی) کی بیٹی ہیں۔ اس کے والد برہمن ہیں اور والدہ مراٹھی ہیں۔ اوشا مشہور گلوکارہ لتا منگیشکر اور آشا بھوسلے کی چھوٹی بہن اور ہریدیناتھ منگیشکر کی چھوٹی بہن ہیں۔ اوشا نے جئے سنتوشی ماتا فلم میں کم بجٹ میں عقدت مندانہ گانے گائے اور اس کے بعد منگیشکر پلے بیک سنگر کی حیثیت سے مشہور ہوئی۔ اسی فلم کے گانے میں تو آرتی کے لیے اوشا کا نام اس فلم کے لیے بہترین پلے بیک میوزین کے فلم فیئر ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ اوشا کو اس کے مقبول گانے منگلا اور مراٹھی فلم پنجرہ کے سارے گانوں کے لیے جانا جاتا ہے.
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/af24eec6-3f6d-42fa-be40-ea8376b8bb03 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 ستمبر 2021
زمرہ جات:
- 1935ء کی پیدائشیں
- 15 دسمبر کی پیدائشیں
- ممبئی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- اکیسویں صدی کی بھارتی خواتین سائنس دان
- اکیسویں صدی کی ہندوستانی خواتین گلوکارائیں
- اکیسویں صدی کے بھارتی گلوکار
- بالی وڈ پس پردہ گلوکار
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کی بھارتی گلوکارائیں
- بیسویں صدی کے ہندوستانی گلوکار
- بھارتی فلمی گلوکارائیں
- بھارتی گلوکار
- بھارتی گلوکار نامکمل مضامین
- مراٹھی پس پردہ گلوکار
- مراٹھی زبان کے گلوکار
- ممبئی کے گلوکار
- منگیشکرخاندان
- نیپالی زبان کے گلوکار
- ہندوستانی کلاسیکی خواتین گلوکار
- اکیسویں صدی کے بھارتی سائنس دان
- ممبئی کی شخصیات