مندرجات کا رخ کریں

انوکا راناویرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انوکا راناویرا
ذاتی معلومات
پیدائش (1986-02-18) 18 فروری 1986 (عمر 38 برس)
بالاپیٹیا، سری لنکا
بلے بازیبائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کی سلو گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 52)12 اپریل 2012  بمقابلہ  بھارت
آخری ایک روزہ7 جولائی 2022  بمقابلہ  بھارت
ایک روزہ شرٹ نمبر.18
پہلا ٹی20 (کیپ 27)26 ستمبر 2012  بمقابلہ  بھارت
آخری ٹی204 اگست 2022  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 65 51
رنز بنائے 196 29
بیٹنگ اوسط 8.52 3.22
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 32* 8*
گیندیں کرائیں 3013 1046
وکٹ 70 49
بولنگ اوسط 31.18 20.79
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 4/39 3/9
کیچ/سٹمپ 13/– 6/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 30 جولائی 2022ء

انوکا راناویرا (پیدائش: 18 فروری 1986ء)ایک سری لنکن خاتون کرکٹ کھلاڑی اور سابق ایک روزہ بین الاقوامی کپتان ہیں۔ وہ سری لنکا کی قومی ٹیم کے لیے ایک روزہ اور ٹی 20 انٹرنیشنل دونوں سطحوں پر کھیل چکی ہے۔ [1]

کیریئر

[ترمیم]

نومبر 2015ء میں نیوزی لینڈ کے خلاف ایک ون ڈے میں، اس نے اننگز کی آخری 3گیندوں پر 3وکٹیں حاصل کیں۔ ایک روزہ انٹرنیشنلمیں ہیٹ ٹرک کرنے والی پہلی سری لنکن خاتون بن گئیں۔ [2]وہ 2016ء اور 2017ء میں خواتین کی ون ڈے بولر آف دی ایئر کا سری لنکا کرکٹ ایوارڈ جیت چکی ہیں۔ [3] [4] اکتوبر 2021ء میں انھیں زمبابوے میں 2021ء خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے سری لنکا کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [5] جنوری 2022ء میں اسے ملائیشیا میں 2022ء کامن ویلتھ گیمز کرکٹ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے سری لنکا کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [6] جولائی 2022ء میں اسے انگلینڈ کے برمنگھم میں 2022ء دولت مشترکہ کھیلوں میں کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے سری لنکا کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [7]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Inoka Ranaweera"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2014 
  2. (4 November 2015). "Inoka Ranaweera sets record with first hat-trick"Sri Lanka Mirror. Retrieved 6 November 2015.
  3. "Dialog Cricket Awards 2016: List of award winners"۔ Cricket Machan۔ 1 December 2016 
  4. "Gunaratne wins big at SLC's annual awards"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2017 
  5. "Chamari Atapattu to lead 17-member Sri Lankan squad in ICC World Cup Qualifiers"۔ Women's CricZone۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2021 
  6. "Sri Lanka Women's Squad for Commonwealth Games Qualifier 2022"۔ Sri Lanka Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2022 
  7. "Sri Lanka finalise squad for upcoming Commonwealth Games"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولا‎ئی 2022