انس بن معاذ
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انس بن معاذ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر ، غزوہ احد |
درستی - ترمیم |
انس بن معاذ بن انس غزوہ بدر میں شامل ہونے والے صحابہ میں شامل ہیں۔
- ان کا پورا نسب انس بن معاذ بن انس بن قيس بن عبيد بن زيد بن معاوی بن عمرو بن مالك بن النجار الانصاری الخزرجی النجاری ہیں یہ اپنے بھائی ابی بن معاذ بن انس کے ساتھ غزوہ بدر، غزوہ احد میں شریک تھےیوم بئر معونہ کے دن دونوں بھائی شہید ہوئے ۔[1][2] [3]