مندرجات کا رخ کریں

انسدادی حملہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انسدادی حملہ یا سرجیکل سٹرائیک میں مکمل جنگ کی بجائے کسی حریف ملک کے مخصوص ہدف کو چُنا جاتا ہے اور ان پر کارروائی کی جاتی ہے اور کارروائی کے بعد فوجیں واپس چلی جاتی ہیں۔ تاہم اگر فریق ثانی اس کارروائی کے رد عمل میں کوئی اقدام کرے تو اس سے لڑائی کا دائرہ بڑھنے کا خطرہ رہتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]