اموتائی زبانیں
Appearance
اموتائی زبانیں | |
---|---|
جغرافیائی تقسیم: | ایتھوپیا |
لسانی درجہ بندی: | افرو۔ایشیائی
|
ذیلی تقسیمات: |
|
آیزو 639-5: | omv |
گلوٹولاگ: | None |
اموتائی زبانیں افرو۔ایشیائی زبانوں کی ایک ذیلی شاخ ہے۔ اس کے زیادہ تر بولنے والے جنوب مغربی حبشہ (ایتھوپیا) مین رہتے ہیں۔
ذیلی خاندان یا زبانیں
[ترمیم]- شمالی اموتائی زبانیں
- جنوبی اموتائی زبانیں
- * آری زبان
- * حامر زبان
- * دیمی زبان
- * کاروئی زبان