امنتھایو اورتیگا گاونا
Appearance
امنتھایو اورتیگا | |
---|---|
(ہسپانوی میں: Amancio Ortega Gaona) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (ہسپانوی میں: Amancio Ortega Gaona) |
پیدائش | بسدونگو د ارباس, لیون, ہسپانیہ |
28 مارچ 1936
رہائش | لا کرونیا, ہسپانیہ |
قومیت | ہسپانوی |
زوجہ |
|
اولاد |
|
عملی زندگی | |
پیشہ | بزنس مین |
مادری زبان | ہسپانوی |
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی ، گالیشیائی |
وجہ شہرت | شریک بانی انڈیٹکس گروپ عالمی#3 امیر ترین شخص (2013) |
کل دولت | امریکی ڈالر64 بلین (2013)[1] |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
امنتھایو اورتیگا گاونا (Amancio Ortega Gaona) (ہسپانوی تلفظ: [aˈmanθio oɾˈteɣa ɡaˈona]) [2] ایک ہسپانوی فیشن ایگزیکٹو اور انڈیٹکس فیشن گروپ کا بانی چیئرمین ہے۔ اسے زارا لباس اور اشیاء کی ریٹیل دکانوں کے لیے جانا جاتا ہے۔ مارچ 2014 میں فوربس نے اسے دنیا کے تیسرے سب سے امیر ترین شخص کے طور پر کی درجہ بند کیا۔ [3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "The World's Billionaires"۔ http://www.forbes.com۔ فوربس۔ March 2013۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ March 2013
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و
میں بیرونی روابط (معاونت)|work=
- ↑ How to Pronounce Amancio Ortega Inditex Group Spain Forbes List of Billionaires Net Worth Rich Man - YouTube
- ↑ Ortega on Forbes World's Billionaire List