الجزائری شخصیات کی فہرست
Appearance
قابل ذکر الجزائری شخصیات کی فہرست:
عثمانی الجزائر
[ترمیم]- حسن آغا، 16ویں صدی کے الجزائر کا بادشاہ; شکست خوردہ کارلوس خامس، مقدس رومی شہنشاہ
- عروج بارباروسا، 16ویں صدی کا بحری قزاق; الجزائر کا گورنر اور بحیرہ روم کا گورنر اعلیٰ بھی رہا۔
- خیر الدین بارباروسا، عروج کا بھائی اور جانشین
فرانسیسی الجزائر
[ترمیم]- عبدالقادر الجزائری، 19ویں صدی میں الجزائر کو فرانس کے تسلط سے نکالنے کی کوشش کی۔
آزاد الجزائر
[ترمیم]- احمد بن بیلا، الجزائر کے پہلے صدر، 1962–1965
- هوارى بومدین، الجزائر کے صدر، 1965–1978
- عبدالعزيز بوتفليقہ، الجزائر کے 1999ء سے مسلسل چوتھی بار صدر
مقتول
[ترمیم]سائنس دان
[ترمیم]- کلاؤڈ کوہن-ٹناڈجی، ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ (1997)
مذہبی شخصیات
[ترمیم]- عبدالقادر الجزائری، مذہب و عسکری رہنما، صوفی
- سینٹ آگسٹائن، مسیحی ماہر الٰہیات
کھیل
[ترمیم]فٹ بال
[ترمیم]- کریم بنزیما، فرانسیسی قومی فٹ بال کھلاڑی؛ والدین الجزائری ہیں
- سمیر نصری، فرانسیسی قومی فٹ بال کھلاڑی؛ والدین الجزائری ہیں
- زین الدین یزید زیدان، فرانسیسی قومی فٹ بال کھلاڑی؛ والدین الجزائری ہیں