مندرجات کا رخ کریں

البلوشی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

البلوشی (انگریزی: Al Balushi) (عربی: ٱلْبَلُوشِيّ؛ فارسی بلوچ) خلیجی ممالک، خاص طور پر سلطنت عمان، متحدہ عرب امارات، کویت، قطر، بحرین، السعودی العربیہ میں رہنے والے بلوچ اپنے نام کے بعد بلوچ کی جگہ البلوشی لکھتے ہیں جیسے کہ: درابول بلوچ کے جگہ (درابول البلوشی)

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]